مختصر خبریں: پیر01 جون 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں: پیر01 جون 2026

Jun 1, 2026
4:44
-(0)

About this episode

آسٹریلیا میں اپوزیشن اتحاد نے ون نیشن پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس صورتحال سے پریشان نہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق ون نیشن کی عوامی حمایت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اتحادِ کی مقبولیت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ شیڈو خزانچی ٹم ولسن کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اپنی پالیسیوں پر توجہ مرکوز رکھے گی۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy