About this episode
آسٹریلین وزیر اعظم انتھونی البینیزی آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے ،خطاب میں، وزیر اعظم سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کے تنازع پر حکومت کے ردعمل کا خاکہ پیش کریں گے اور آسٹریلین شہریوں کو اپنا کردار ادا کرنے کی ترغیب دیں گے، بشمول ان علاقوں اور صنعتوں کے لیے ایندھن کی بچت کرنا جن کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg
