مختصر خبریں: بدھ 02 ستمبر 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں: بدھ 02 ستمبر 2026

Sep 2, 2026
7:37
-(0)

About this episode

حکومت کا کہنا ہے کہ اسے نیپال-تبت سیلابی علاقے میں اب بھی لاپتہ درجنوں آسٹریلین شہریوں کے بارے میں شدید خدشات ہیں۔ اس سے پہلے، محکمہ خارجہ و تجارت نے کہا تھا کہ تباہ کن سیلاب کے بعد مزید پانچ آسٹریلوی شہریوں کی حفاظت کی تصدیق ہو گئی ہے، اور لاپتہ افراد کی تعداد 43 سے کم کر کے 38 کر دی گئی۔ ___________________________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy