مختصر خبریں : پیر 02 نومبر 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں : پیر 02 نومبر 2026

Nov 2, 2026
5:53
-(0)

About this episode

بانڈ مارکیٹس اور زیادہ تر ماہرین اقتصادیات کل [[ نومبر 3]] کو شرح سود میں ایک اور اضافے کا اشارہ دے رہے ہیں جب کہ ریزرو بینک مانیٹری پالیسی بورڈ کی دو روزہ میٹنگ شروع ہو رہی ہے۔ نائب وزیر اعظم رچرڈ مارلس نے اتحاد کی اس تنقید کو مسترد کر دیا ہے کہ ریزرو بینک کی جانب سے کل یعنی منگل کے روز شرح سود سے متعلق فیصلہ سنائے جانے پر وزیر اعظم کو بیرون ملک نہیں ہونا چاہیے. #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy