About this episode
حزب اختلاف کے رہنما اینگس ٹیلر کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کے تحت ایک معیاری 20 سگریٹ کے پیکٹ پر ٹیکس کو تقریباً 30 ڈالر سے کم کرکے 6 ڈالر کر دیا جائے گا، تاکہ غیر قانونی بلیک تمباکو کے بیچنے کے قیمت فائدہ کو کم کیا جا سکے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg
