About this episode
ریزرو بینک نے شرحِ سود میں اضافہ کرتے ہوئے سرکاری کیش ریٹ 4.85 فیصد کر دیا ہے، جو 2008 کے بعد بلند ترین سطح ہے, وزیرِاعظم انتھونی البانیزی نے دولتِ مشترکہ کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے آسٹریلیا کے اقدامات کا دفاع کیا اور 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg
