مختصر خبریں : جمعرات 04 جون 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں : جمعرات 04 جون 2026

Jun 4, 2026
4:33
-(0)

About this episode

وفاقی حکومت کہتی ہے کہ نئے امریکی ٹیرف کی تجویز، جس کا اطلاق 60 ممالک بشمول آسٹریلیا پر ہوگا، بلا جواز اور غیر ضروری ہے۔امریکہ یہ تجویز کر رہا ہے کہ وہ ممالک جو اپنی سپلائی چینز میں جدید دور کی غلامی کے خاتمے کے لئے کافی کوششیں نہیں کر رہے، ان پر 12.5 فیصد تک ٹیرف عائد کر سکتا ہے۔ ٹریژرر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں جدید دور کی غلامی سے نمٹنے کے لئے سخت قوانین موجود ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy