About this episode
آسٹریلیا میں مقیم بھارتی کمیونٹی وزیر اعظم نریندر مودی کو دیکھنے کے لیے ملبورن میں جمع ہو رہی ہے، میکسیکو نے امریکہ میں ICE کی جانب سے اپنے ایک شہری کی ہلاکت پر مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دی ہے، اور کھیلوں میں انگلینڈ کے وائلڈ کارڈ آرتھر فیری نے ومبلڈن میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg
