مختصر خبریں: بدھ 10 جون 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں: بدھ 10 جون 2026

Jun 10, 2026
6:24
-(0)

About this episode

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو گرائے جانے کے جواب میں ایران پر حملہ کیا ہے۔ سینٹکام نے ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ مشن بلا جواز ایرانی جارحیت کے تناسب میں ایک جواب ہے. جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy