مختصر خبریں: جمعرات 11 جون 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں: جمعرات 11 جون 2026

Jun 11, 2026
5:41
-(0)

About this episode

امریکی سیکریٹری دفاع، پیٹ ہیگستھ، کہتے ہیں کہ ایران پر دوبارہ حملوں کی منصوبہ بندی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توقعات کو پورا کرنے والے معاہدے کے حصول کے بارے میں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائی ایران پر "زور دار" ہوگی اور صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ یہ حملے ایران کی طرف سے فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے مبینہ واقعے کا مزید جواب ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy