About this episode
آسٹریلیا میں بے روزگاری کی شرح مزید کم ہو کر 3.9 فیصد پر آ گئی ہے۔ آسٹریلیا ان اکثریتی ممالک میں شامل ہے جنہوں نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg

