ہفتہ رفتہ :جمعہ 13 نومبر 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ہفتہ رفتہ :جمعہ 13 نومبر 2026

Nov 13, 2026
6:21
-(0)

About this episode

این ویڈا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ایک چینی کاروباری خاتون کے ساتھ اپنے غیر ازدواجی تعلقات کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے, مائیکروسافٹ کی عالمی بندش نے آسٹریلیا سمیت دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کو متاثر کیا ہے, آسٹریلیا کے کرکٹ کپتان پیٹ کمنز نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے لاعلم رہے ہیں جو اُن کی ٹیم کے 2018 کے جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران سامنے آیا تھا۔ #sbsaudiopodcast ________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy