ہفتہ رفتہ : جمعہ 14 اگست 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ہفتہ رفتہ : جمعہ 14 اگست 2026

Aug 14, 2026
6:54
-(0)

About this episode

ایران کی فوج کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اس کے کنٹرول میں ہے، اس نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جہاز دوبارہ اہم بحری راستے سے گزر رہے ہیں۔ ایران کی مشترکہ فوجی کمان کے ترجمان ابراہیم زوالفقاری کا کہنا ہے کہ تجارتی بحری جہاز اور آئل ٹینکرز ایران کی اجازت کے بغیر آبنائے سے محفوظ طریقے سے منتقل نہیں ہو سکتے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy