آسٹریلیا میں شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کم ہو گی مگر قیمت کون چکائے گا؟
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

آسٹریلیا میں شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کم ہو گی مگر قیمت کون چکائے گا؟

Sep 29, 2026
6:16
-(0)

About this episode

ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے کیش ریٹ میں 0.25 فیصد اضافہ کر کے اسے 4.60 فیصد کر دیا ہے، جو نومبر 2011 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ ماہر معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی بتاتی ہیں کہ اضافے کی وجوہات کیا ہیں اور مارگیج ادا کرنے والے گھرانوں، کرایہ داروں اور کاروباروں پر اس کا کیا اثر پڑے گا۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy