مختصر خبریں: منگل 16جون 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں: منگل 16جون 2026

Jun 16, 2026
5:11
-(0)

About this episode

جی سیون ممالک کے رہنما آج اور کل فرانس میں ہونے والے اجلاسوں کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدے کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ یورپی ممالک پہلے ہی مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کی حمایت کر چکے ہیں، تاہم ان کا مؤقف ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy