مختصر خبریں: بدھ 17جون 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں: بدھ 17جون 2026

Jun 17, 2026
4:30
-(0)

About this episode

پالین ہینسن کے نیشنل پریس کلب سے پہلے خطاب میں ایک احتجاجی بینر کے ذریعے خلل ڈالا گیا۔اپنی تقریر میں پالین ہینسن نے اعلان کیا کہ وہ ایس بی ایس کو ختم کرنا چاہتی ہیں ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل جنوبی لبنان پر اپنے حملے بند نہیں کرتا تو اسے ایرانی مسلح افواج کی جانب سے سخت ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy