About this episode
وزیراعظم انتھونی البانیز کواڈ کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں، دو ہزار چوبیس کے بعد پہلی بار ہوگا کہ آسٹریلیا، جاپان، امریکا اور بھارت کی قیادت ایک ساتھ ملاقات کررہی ہے۔ انتھنی البانیزی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آج منیلا میں آسیان [[آسیان]] کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے ساتھ امریکا اور اسرائیل کی جنگ کا معاملہ اٹھائیں گے #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرامپر فالو کیجئے۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg
