مختصر خبریں: منگل، 18 اگست 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں: منگل، 18 اگست 2026

Aug 18, 2026
6:16
-(0)

About this episode

وفاقی حکومت مستقبل میں کسی بھی خلل سے بچنے کے لیے آسٹریلیا کے فیول ذخائر کو مضبوط بنانے کے اقدامات کر رہی ہے، برازیل میں صدارتی انتخابی مہم کا آغاز، لولا ایک اور مدت کے لیے میدان میں اور کھیلوں میں، آکلینڈ کو اگلے سال نیوزی لینڈ میں پہلا مردوں کا State of Origin میچ میزبانی کرنے کے لیے منتخب کر لیا گیا۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy