مختصر خبریں: پیر 18 مئی 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں: پیر 18 مئی 2026

May 18, 2026
5:44
-(0)

About this episode

وفاقی خزانچی جم چالمرز نے ایک نئے نیوپول سروے پر ردِعمل دیا ہے، جس کے مطابق لیبر حکومت کا حالیہ بجٹ 1993 کے بعد سب سے کم مقبول قرار پایا ہے۔ سروے میں 52 فیصد ووٹرز کا کہنا ہے کہ اس بجٹ کے نتیجے میں وہ مالی طور پر مزید دباؤ کا شکار ہوں گے۔ ڈاکٹر چالمرز کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ کیپیٹل گینز ٹیکس میں تبدیلی اور نیگیٹو گیئرنگ جیسے اقدامات پر کچھ آسٹریلینز کو شدید تحفظات ہو سکتے ہیں، لیکن ان کے مطابق حکومت کی ذمہ داری ہے کہ مشکل فیصلے لے کر زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپنے گھر کا مالک بنایا جائے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy