About this episode
ون نیشن کی رہنما پولین ہینسن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی کی امیگریشن پالیسی مستقل والدین ویزا پروگرام کو ختم کر دے گی، اور آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی تعداد کو 90 فیصد کم کر کے سالانہ 2,000 جگہوں تک لے جائے گی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg
