پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کی دوڑ، پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے عالمی ریکارڈ بنانے والا نوجوان
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کی دوڑ، پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے عالمی ریکارڈ بنانے والا نوجوان

Oct 29, 2026
8:03
-(0)

About this episode

پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کا سفر، وہ بھی پیدل نہیں بلکہ دوڑ کر اور صرف 24 دن میں، مسعود خان نے یہ سفر کسی شوق کی خاطر نہیں بلکہ اپنے والد کا نام روشن کرنے اور پاکستان کے لیے کچھ کر دکھانے کے جذبے کے ساتھ طے کیا۔ راستے میں شدید گرمی، بارش اور جسمانی تکالیف نے کئی بار ان کا امتحان لیا، یہاں تک کہ وہ بے ہوش بھی ہوگئے، لیکن منزل تک پہنچنے کا عزم انہیں آگے بڑھاتا رہا، جب وہ کراچی پہنچے تو خوشی کے آنسو نہ روک سکے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy