

آسٹریلیا میں 19 سال سے لگاتار خون کا عطیہ دینے والے ایک پاکستانی کی کہانی
About this episode
یہ ایک ایسی کہانی ہے جو بظاہر بہت سادہ لگتی ہے مگراس کے پیچھے انسانیت، خدمت اور دوسروں کے لیے کچھ کرنے کا ایک گہرا جذبہ کار فرما ہے۔سنئے ملک عاطف محمود مجوکا کی کہانی جو آسٹریلیا میں گزشتہ 19 سال سے باقاعدگی سے خون عطیہ کر رہے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg