About this episode
سابق آسٹریلوی اوپنر کیمرون بینکرافٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں سینڈ پیپر استعمال کرنے کے منصوبے سے پوری آسٹریلوی ٹیم آگاہ تھی۔ بینکرافٹ نے کہا کہ 2018 میں ہونے والے واقعات کی مکمل حقیقت سامنے نہیں آئی تھی اور انہوں نے بھی اس وقت پوری سچائی بیان نہیں کی تھی۔ ____________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg
