'کرائسٹ چرچ 2.0' کی مسجد کو دھمکی دینے والے نوجوان پر فرد جرم عائد
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

'کرائسٹ چرچ 2.0' کی مسجد کو دھمکی دینے والے نوجوان پر فرد جرم عائد

Mar 5, 2025
4:11
-(0)

About this episode

سڈنی کی ایک مسجد کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر دھمکی دینے کے الزام میں ایک 16 سالہ لڑکے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ شہر کے جنوب مغرب میں واقع آسٹریلین اسلامک ہاؤس کی مسجد پر کیے گئے اس بیان کو نفرت انگیز اور اسلاموفوبیا قرار دیتے ہوئے بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی ہے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy