اسپین نے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

اسپین نے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی

Jul 15, 2026
3:43
-(0)

About this episode

اسپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 2-0 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس شکست کے ساتھ ہی فرانس کی تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کی امیدیں ختم ہو گئیں، جبکہ اب اس کی توجہ ہفتے کو ہونے والے تیسرے نمبر کے پلے آف میچ پر مرکوز ہے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy