پاکستان رپورٹ: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد کے حملے میں 2 تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت 9 پولیس اہلکار شہید
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

پاکستان رپورٹ: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد کے حملے میں 2 تھانوں کے ایس ایچ اوز سمیت 9 پولیس اہلکار شہید

Jul 8, 2026
6:57
-(0)

About this episode

عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر ہفتہ وار دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مہاجرین کی اسمبلی نشستوں سے شروع ہونے والا تنازعہ ختم نہیں ہوسکا۔ امریکا ایران ثالثی کے بعد پاکستان لیبیا میں متحارب گروپوں کے درمیان ثالثی کیلئے کوشاں ہے۔ _______________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy