

فیفا ورلڈ کپ 2026: میسی نے تاریخ رقم کر دی، ایمباپے اور ہالینڈ بھی چھا گئے
About this episode
ورلڈ کپ کے چھٹے روز ریکارڈز قائم ہوئے اور سپر اسٹار کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ لیونل میسی چھ مختلف فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے تاریخ کے پہلے کھلاڑی بن گئے اور اس تاریخی موقع کو ہیٹ ٹرک کے ساتھ یادگار بنا دیا، جبکہ کیلیان ایمباپے اور ارلنگ ہالینڈ نے بھی دو، دو گول کرکے اپنی ٹیموں کو متاثر کن فتوحات دلائیں جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg