مختصر خبریں : بدھ 21 اکتوبر 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں : بدھ 21 اکتوبر 2026

Oct 21, 2026
5:42
-(0)

About this episode

پولیس کا کہنا ہے کہ وہ آزاد رکنِ پارلیمان ہیلن ہینز پر مبینہ حملے کے سلسلے میں مزید سنگین الزامات عائد کیے جانے کے امکان کو خارج نہیں کر رہی، جن میں قتل کی کوشش کا الزام بھی شامل ہے۔ آسٹریلیا پاپوا نیو گنی وزارتی فورم کے موقع پر ملاقات۔ پاکستانی افواج کے سربراہ کی ایران کی اعلیٰ قیادت سےملاقاتیں۔آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں چالیس رنز کی آسان فتح ،پاکستان نے سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy