ہفتہ رفتہ : 21 اگست 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ہفتہ رفتہ : 21 اگست 2026

Aug 21, 2026
5:17
-(0)

About this episode

گرینز کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ایک آسٹریلوی امدادی کارکن کے قتل کی مجرمانہ تحقیقات نہ کرنے کے فیصلے کے بعد حکومت کو اسرائیلی سفیر کو گھر بھیجنے پر غور کرنا چاہیے جبکہ دوسری جانب وزیر خارجہ پینی وونگ کا کہنا ہے کہ وہ مزید اقدامات کا فیصلہ کرنے سے پہلے زومی فرینک کام کے اہل خانہ سے مشورہ کریں گی ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy