ہفتہ رفتہ : جمعہ 22 مئی 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ہفتہ رفتہ : جمعہ 22 مئی 2026

May 22, 2026
6:38
-(0)

About this episode

اسرائیلی حکام کی جانب سے رواں ہفتے حراست میں لیے گئے سینکڑوں کارکنان میں شامل آسٹریلوی شہریوں کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔ غزہ امدادی قافلے "گلوبل سومود فلوٹیلا" میں شامل کارکنوں کے ساتھ سلوک پر عالمی سطح پر غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے، اور کئی ممالک نے اپنے خدشات کے اظہار کے لیے اسرائیلی سفیروں کو طلب کیا ہے۔ وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ کارکنوں کو جلد از جلد ملک بدر کیا جائے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy