مختصر خبریں : پیر 24 اگست 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں : پیر 24 اگست 2026

Aug 24, 2026
5:14
-(0)

About this episode

جنوبی آسٹریلیا میں برڈ فلو کے ایچ 5 این 1 قسم کی وجہ سے شبہ ہے کہ ایک اور لانگ نوز فر سیل ہلاک ہو گئی ہے۔ یہ سیل پیجز کنزرویشن پارک کے ساحل سے دور پایا گیا تھا - جو ریاست کا ایک خاص محفوظ علاقہ ہے۔ نمونے مزید جانچ کے لیے جیلانگ [[وکٹوریہ]] کی ایک لیب میں بھیجے گئے ہیں۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy