ہفتہ رفتہ : جمعہ 24 جولائی 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ہفتہ رفتہ : جمعہ 24 جولائی 2026

Jul 24, 2026
6:01
-(0)

About this episode

آسٹریلوی وزیر اعظم نے برطانیہ کے نئے وزیر اعظم اینڈی برنہم کے ساتھ اپنی پہلی بات چیت کی ہے۔ وزیر اعظم برطانوی ہم منصب کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی اور انہیں آسٹریلیا کے دورے کی دعوت دی دونوں رہنماوں نے آکس تجارت اور اقتصادی سرمایہ کاری کو فروغ دینے، اور آسٹریلیا میں سوشل میڈیا کی عمر پر پابندی اور اس شعبے میں برطانیہ کے کام سمیت وسیع پیمانے پر مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy