مختصر خبریں : بدھ 24 جون 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں : بدھ 24 جون 2026

Jun 24, 2026
5:34
-(0)

About this episode

توانائی کے وزیر کرس بؤون کہتے ہیں کہ انہوں نے پاور کمپنیوں سے وضاحت طلب کی ہے کہ کیوں یکم جولائی سے کچھ قیمتوں میں اضافہ ہونے والا ہے - اور کیا یہ بدانتظامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ توانائی فراہم کرنے والوں کے ذریعے صارفین کو بھیجے گئے نوٹسوں میں جولائی سے بڑھتی ہوئی شرحیں ظاہر کی گئی ہیں، جن میں کچھ صارفین کے لئے یومیہ مقررہ چارجز میں 86 فیصد تک اضافہ شامل ہے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy