مختصر خبریں: جمعرات 26 نومبر 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں: جمعرات 26 نومبر 2026

Nov 26, 2026
5:22
-(0)

About this episode

تسمانیہ کے فلنڈرز آئی لینڈ کے رہائشیوں کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ کچھ علاقوں کو چھوڑنے کے لئے اب دیر ہو چکی ہے کیونکہ جنگل کی آگ گھروں کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ اس آگ نے تقریبا 13 ہزار ہیکٹر رقبے کو جلا کر تقریبا چھ گھروں کو نقصان پہنچایا یا تباہ کر دیا ہے۔ آگ بجلی گرنے سے بھڑکی اور کل ہواؤں کے رخ بدلنے کے ساتھ نمایاں طور پر پھیل گئی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy