مختصر خبریں : جمعرات 28 مئی 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں : جمعرات 28 مئی 2026

May 28, 2026
5:23
-(0)

About this episode

حکومت نے ملک بھر میں 28 دفاعی مقامات پر پی ایف اے ایس کیمیکلز سے آلودگی کے الزامات کی بنیاد پر وفاقی عدالت میں 3 ایم آسٹریلیا کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔ حکومت کا الزام ہے کہ کمپنی نے معلومات کو چھپایا، اس کی مصنوعات میں سے ایک کے اثرات کو غلط انداز میں پیش کیا، اور ماحولیاتی اثرات اور ضائع کرنے کے بارے میں غلط یقین دہانیاں کروائیں جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “ SBS Audio ” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy