مختصر خبریں : پیر 29 جون 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مختصر خبریں : پیر 29 جون 2026

Jun 29, 2026
5:18
-(0)

About this episode

آسٹریلیا کے تعمیرات اور بلڈنگ کے سیکٹر کی ایک صنعتی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جون 2029 تک 1.2 ملین نئے مکانات بنانے کے قومی ہدف کو حاصل کرنے میں کچھ رکاوٹیں سامنے آ رہی ہیں۔ یہ ہدف قومی ہاؤسنگ معاہدے کے تحت حکومت کی تمام سطحوں کے ذریعہ طے پایا تھا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy