About this episode
اسرائیل میں عرب جماعتوں کے ارکان نے ووٹنگ میں بے ضابطگیوں کے دعووں کی تردید کی ہے جب کہ نئی کنیسٹ میں بلاک کی نشستوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ان الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، اور پوری عرب اسرائیلی کمیونٹی کو بدنام کرنے سے خبردار کیا ہے، جو کہ آبادی کا تقریباً 20 فیصد ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg
