ہفتہ رفتہ : جمعہ 31 جولائی 2026
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

ہفتہ رفتہ : جمعہ 31 جولائی 2026

Jul 31, 2026
7:24
-(0)

About this episode

امریکی سینیٹ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف فوجی مہم کو روکنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ آسٹریلیا اور سنگاپور نے توانائی کی حفاظت، اہم سپلائی چین اور تجارت کو مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ آسٹریلوی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے ظاہر کردہ اعداد و شمار کے مطابق گھر کی تعمیر کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy