About this episode
حکومت نے اس قیاس آرائی پر شدید ردعمل دیا ہے کہ کوئنزلینڈ میں سمندری طوفان الفریڈ وزیر اعظم کے وفاقی انتخابات کے اعلان کے وقت کو متاثر کر سکتا ہے۔ آسٹریلیا کے گرینڈ مفتی نے سڈنی کی ایک مسجد کو مبینہ آن لائن دھمکیوں کے بعد تمام مذاہب اور مسالک کے مساوی تحفظ کے لیے قوانین کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg

