مصنوعی ذہانت (AI) بچوں کے ذہن اور تعلیم پر کیا اثرات مرتب کر سکتی ہے؟
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مصنوعی ذہانت (AI) بچوں کے ذہن اور تعلیم پر کیا اثرات مرتب کر سکتی ہے؟

Nov 3, 2026
13:43
-(0)

About this episode

سعدیہ نواز موناش یونیورسٹی کے سینٹر فار اینالیٹکس اینڈ اے آئی کی سنئیر لیکچرر ہیں ، انہوں نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں بتایا کہ بچوں کو اگر محدود اور ضابطے کے ساتھ جنریٹیو اے آئی فراہم کیا جاے تو ان کی کارکردگی پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ ان کی تفصیلی گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ #sbsaudiopodcast __________________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy