Do we still need rites of passage? - آسٹریلیا میں بلوغت اور جوانی کی دہلیز پر قدم: بچپن کب ختم اور بالغ زندگی کب شروع ہوتی ہے؟
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Do we still need rites of passage? - آسٹریلیا میں بلوغت اور جوانی کی دہلیز پر قدم: بچپن کب ختم اور بالغ زندگی کب شروع ہوتی ہے؟

Jun 18, 2026
9:45
-(0)

About this episode

Coming of age rituals have existed across cultures for thousands of years. In modern Australia, traditions that have been preserved, adapted or newly created now exist side by side. But do young people still need a meaningful way to mark the transition into adulthood? - قانونی طور پر آسٹریلیا میں 18 سال کی عمر میں انسان بالغ تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم بعض ریاستوں اور علاقوں میں بچوں پر 10 سال کی عمر سے ہی فوجداری الزامات عائد کیے جا سکتے ہیں لیکن بلوغت یا جوانی میں داخلے کی رسومات ہمیشہ قانونی تعریفوں کے مطابق نہیں ہوتیں۔ آسٹریلیا میں رہنے والی بہت سی ثقافتیں اس اہم مرحلے کو اپنی روایتی یا مذہبی اقدار کے مطابق مناتی ہیں۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “ SBS Audio ”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy