Explore the world through stories with SBS On Demand - SBS On Demand پر آپ کے لئے موجود ہیں ایسی فلمیں اور سیریز جو آپ کو مختلف ثقافتوں سے ملوا سکتی ہیں
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Explore the world through stories with SBS On Demand - SBS On Demand پر آپ کے لئے موجود ہیں ایسی فلمیں اور سیریز جو آپ کو مختلف ثقافتوں سے ملوا سکتی ہیں

Apr 10, 2026
5:34
-(0)

About this episode

SBS On Demand offers a curated selection of global films and series, including Pakistani dramas and movies this quarter, as well as Hindi-language content for Urdu/Hindi speakers, alongside a range of English titles for broader appeal. - ایس بی ایس آن ڈیمانڈ ایک ایس اپلیٹ فارم ہے کہ جہاں آپ دنیا بھر کا فن دیکھ سکتے ہیں ، دلچسپ امر یہ ہے کہ اس پلیٹ فارم پر پاکستان کی بھی کچھ فلمیں اور ڈرامے موجود ہیں جبکہ وہ سننے والے جو اردو اور ہندی زبان سے واقفیت رکھتے ہیں وہ ہندی سیمنا کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں اس سہ ماہی میں جہاں ایس بی ایس آن ڈیمانڈ پر موجود پاکستانی فلمیں اور ڈرامے شائقین کو لطف اندوز کرنے کے لئے موجود ہیں وہیں کچھ انگریزی فلمیں اور سیریز بھی ہیں جوآپ کی دلچسپی کا باعث ہو سکتی ہیں

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy