مستقل رہائش کے بعد ناردرن ٹیریٹری سے لوگوں کی نقل مکانی – آخر لوگ NT کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

مستقل رہائش کے بعد ناردرن ٹیریٹری سے لوگوں کی نقل مکانی – آخر لوگ NT کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

Nov 20, 2026
5:07
-(0)

About this episode

ناردرن ٹیریٹری، گزشتہ کئی برسوں سے بیرونِ ملک سے آنے والے افراد، بالخصوص بین الاقوامی طلبہ اور ہنرمند افراد کے لیے ایک اہم منزل رہا ہے۔ بہت سے لوگ مستقل رہائش کے حصول کی امید لے کر ناردرن ٹیریٹری کا رخ کرتے ہیں۔ یہاں تعلیم حاصل کرتے ہیں، ملازمتیں کرتے ہیں، مقامی معیشت اور کمیونٹی کا حصہ بنتے ہیں اور مستقل رہائش حاصل کرنے کے لیے طویل جدوجہد کرتے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy