

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
کیا PCOs کا علاج غذا سے ممکن ہے؟ سنئے ماہر غذائیات شازین بیگ کی گفتگو
Nov 27, 2026
15:55
-(0)
About this episode
نیوٹریشنسٹ شازین بیگ PCOs سے متعلق ڈائیٹ کی ماہر ہونے کے ساتھ سوشل میڈیا انفلواینسر بھی ہیں ، ایس بی ایس اردو سے کصوصی گفتگو میں شازین کا کہنا تھا کہ یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ پی سی اوزکی کوئی خاص وجہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ کسی غذا کا رد عمل ہے ۔ #sbsaudiopodcast
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg