Should Diverse Communities Fear Artificial Intelligence (AI) or Embrace It Safely? - کیا متنوع کمیونٹیز کو مصنوعی ذہانت سے ڈرنا چاہیے یا اسے محفوظ طریقے سے اپنانا چاہیے؟
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Should Diverse Communities Fear Artificial Intelligence (AI) or Embrace It Safely? - کیا متنوع کمیونٹیز کو مصنوعی ذہانت سے ڈرنا چاہیے یا اسے محفوظ طریقے سے اپنانا چاہیے؟

Nov 27, 2026
6:20
-(0)

About this episode

Artificial Intelligence (AI) is rapidly becoming part of our everyday lives, transforming the way we work, learn, communicate and access services. From education and healthcare to business, employment and social connections, AI is creating new opportunities, but it is also raising important questions about safety, privacy, trust and inclusion. - مصنوعی ذہانت تیزی سے ہماری روزمرہ زندگی، تعلیم، صحت، کاروبار، ملازمتوں اور سماجی رابطوں کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔ لیکن ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا اس نئی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کے مواقع سب کو یکساں طور پر میسر ہیں؟ خاص طور پر آسٹریلیا اور دنیا بھر میں رہنے والی مختلف ثقافتی، لسانی اور نسلی کمیونٹیز کے لیے یہ سمجھنا کیوں ضروری ہے کہ مصنوعی ذہانت کیا ہے، اسے کیسے استعمال کیا جائے، اور سب سے بڑھ کر اسے محفوظ، ذمہ دارانہ اور باخبر انداز میں کیسے اپنایا جائے؟ Where to Catch SBS Urdu 🔊 On Air – Tune in to SBS Urdu on radio across Australia or listen live on SBS Audio. You can also listen on digital TV: SBS South Asian on Channel 305 or SBS Radio 2 on Channel 302. 📲 Catch Up Episodes and Stories – Visit SBS Urdu or listen on Spotify, Apple Podcasts, YouTube Podcasts and the SBS Audio app. 📣 Follow Us on Social Media – Stay updated by following SBS Urdu on Facebook, Instagram and YouTube. - 📢ایس بی ایس اردو کہاں سنیں اور دیکھیں 🔊براہ راست نشریات – آسٹریلیا بھر میں ریڈیو پر یا ایس بی ایس آڈیو پر براہ راست ایس بی ایس اردو سنیں۔ آپ ڈیجیٹل ٹی وی پر بھی سن سکتے ہیں: ایس بی ایس ساؤتھ ایشین چینل ۳۰۵ یا ایس بی ایس ریڈیو ۲ چینل ۳۰۲ پر۔ 📲پروگرام اور کہانیاں سنیں – ایس بی ایس اردو پر جائیں یا اسپاٹیفائی، ایپل پوڈکاسٹس، یوٹیوب پوڈکاسٹس اور ایس بی ایس آڈیو ایپ پر سنیں۔ 📣سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں – تازہ ترین معلومات کے لیے ایس بی ایس اردو کو فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب پر فالو کریں۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy