

چھوٹا کاروبار بڑا شہر : کیا آسٹریلین مارکیٹ میں جنوب ایشیائی طرز کے ’امیٹیشن‘ زیورات کی طلب ہے؟
About this episode
پرتھ میں امیٹیشن جیولری کا کاروبار کرنے والی امبرین ناز کہتی ہیں کہ جنوب ایشیائی طرز کے زیورات آسٹریلیا میں مقبول ہو رہے ہیں اور اب ان کے خریداروں میں جنوب ایشیائی کمیونٹی کے علواہ متنوع پس منظر رکھنے والی کمیونٹیز کی بڑی تعداد موجود ہے #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg