کیا پاکستانی ڈرامے کی کہانی و کردار یکسانیت کا شکار ہیں؟ اس جیسے کئی موضوعات پر اداکارہ نورین گلوانی کی باتیں
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

کیا پاکستانی ڈرامے کی کہانی و کردار یکسانیت کا شکار ہیں؟ اس جیسے کئی موضوعات پر اداکارہ نورین گلوانی کی باتیں

Oct 29, 2025
10:59
-(0)

About this episode

نورین گلوانی نے بہت کم عرصے میں ٹی وی ڈرامے میں اپنی صلاحیتوں سے ایک نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔ اس وقت ڈرامہ سیریل 'دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی' میں وہ ایک ڈیمینشیا کے مریض کی بہن کا کردار ادا کررہی ہیں۔ حال ہی میں ان کا ڈرامہ شیر اختتام پذیر ہوا ہے جس میں وہ ایک روایتی گھرانے کی لڑکی کے کردار میں نظر آئیں۔ ایس بی ایس نے نورین گلوانی سے خصوصی گفتگو میں ان کے کرداروں، ڈراموں میں خواتین کی تصویر کشی اور شوبز میں سوشل میڈیا کی اہمیت پر بات کی۔ نورین گلوانی سے کی گئی بات چیت اس پوڈ کاسٹ میں سنئے۔

Comments

Rate this episode

Episode Details

Show Type
full
Audio Format
audio/mpeg

We use analytics

We use Umami, a privacy-friendly analytics tool, to understand how visitors use this site. No personal data is collected and no data leaves our EU servers. You can accept or decline below. Privacy Policy