

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
کیا اسرائیل کا قطر میں حماس حکام پر حملہ امن مذاکرات کو متاثر کرے گا؟
Sep 10, 2025
9:33
-(0)
About this episode
اسرائیل نے قطری دارالحکومت دوحہ پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں پانچ حماس اراکین اور ایک قطری سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اس واقعے کے بعد قطر، واشنگٹن اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے احتجاج کیا گیا ہے، کیونکہ انہیں تشویش ہے کہ یہ حملہ نازک جنگ بندی مذاکرات کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg