

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
کیا ’’مارچ فار آسٹریلیا‘‘ آسٹریلین اقدار کے منافی ہے؟
Aug 27, 2025
6:15
-(0)
About this episode
وزیر داخلہ ٹونی برک نے اتوار کے روز ملک بھر کے بڑے شہروں میں ہونے والے مارچ کی مذمت کرتے ہوئے اسے "سماجی ہم آہنگی کو تقسیم کرنے اور کمزور کرنے" کے طور پر بیان کیا ہے۔ آسٹریلیا میں مارچ سے قبل کچھ بھارتی بااثر افراد اور کمیونٹی رہنماؤں نے آسٹریلیا میں مقیم تارکین وطن پر زور دیا ہے کہ وہ گھر پر رہتے ہوئے خود کو محفوظ رکھنے کی کوشش کریں
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg