

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
صدر ٹرمپ اور زیلنسکی کی ملاقات: 'میرے خیال میں پیش رفت ہو رہی ہے'
Aug 19, 2025
5:30
-(0)
About this episode
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کی امید میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات کا آغاز ہو سکتا ہے۔
Comments
Rate this episode
Episode Details
- Show Type
- full
- Audio Format
- audio/mpeg